Author:عبد الہادی وفا
Appearance
عبد الہادی وفا (?–?) |
اردو شاعر |
تصانیف
[edit]غزل
[edit]کلیات وفا (1923)
[edit]- کیا گزر کیجئے صیاد دل آزار کے پاس
- کام آساں نظر آیا مجھے مشکل ہو کر
- حیرت کو مژدہ گرم ہے بازار آئینہ
- نہ ہوا پر نہ ہوا وہ بت خود سر اپنا
- دو جہاں کو نگہ عجز سے اکثر دیکھا
- بے کسی نے گھر بنایا میرے گھر کے سامنے
- وہ ساغر شباب چھلکتا ہوا ہے کیا
- بھول کر پہلوئے امید میں آیا نہ گیا
- ہر ایک کو ہر مرتبہ حاصل نہیں ہوتا
- پھر رگ شعلۂ جاں سوز میں نشتر گزرا
- دل میں رہ کر چھپا کرے کوئی
- پھر حشر کے پردہ میں تقدیر نظر آئی
- ہاں درد نہاں رنگ کی تعبیر سے پوچھو