Author:امیر مینائی
Appearance
امیر مینائی (1829 - 1900) |
اردو شاعر |
تصانیف
[edit]غزل
[edit]- زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
- یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجا
- وصل کی شب بھی خفا وہ بت مغرور رہا
- وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہے
- اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
- تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے
- ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہے
- شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں
- سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
- صاف کہتے ہو مگر کچھ نہیں کھلتا کہنا
- قبلۂ دل کعبۂ جاں اور ہے
- پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا
- پلا ساقیا ارغوانی شراب
- پھولوں میں اگر ہے بو تمہاری
- پہلے تو مجھے کہا نکالو
- نہ بے وفائی کا ڈر تھا نہ غم جدائی کا
- مجھ مست کو مے کی بو بہت ہے
- مرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا
- میں رو کے آہ کروں گا جہاں رہے نہ رہے
- کیا روکے قضا کے وار تعویذ
- کچھ خار ہی نہیں مرے دامن کے یار ہیں
- کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا
- جب سے بلبل تو نے دو تنکے لیے
- جب سے باندھا ہے تصور اس رخ پر نور کا
- ہم جو مست شراب ہوتے ہیں
- ہوا جو پیوند میں زمیں کا تو دل ہوا شاد مجھ حزیں کا
- ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیں
- ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری
- ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرا
- ہیں نہ زندوں میں نہ مردوں میں کمر کے عاشق
- ہے خموشی ظلم چرخ دیو پیکر کا جواب
- گزر کو ہے بہت اوقات تھوڑی
- گلے میں ہاتھ تھے شب اس پری سے راہیں تھیں
- فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا
- دل کو طرز نگۂ یار جتاتے آئے
- دل جدا مال جدا جان جدا لیتے ہیں
- دل جو سینے میں زار سا ہے کچھ
- چپ بھی ہو بک رہا ہے کیا واعظ
- چاند سا چہرہ نور کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہ
- بات کرنے میں تو جاتی ہے ملاقات کی رات
- امیر لاکھ ادھر سے ادھر زمانہ ہوا
- اے ضبط دیکھ عشق کی ان کو خبر نہ ہو
- اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
نعت
[edit]- حلقے میں رسولوں کے وہ ماہ مدنی ہے
- تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسول
- آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں
- بن آئی تیری شفاعت سے رو سیاہوں کی
Works by this author published before January 1, 1929 are in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. Translations or editions published later may be copyrighted. Posthumous works may be copyrighted based on how long they have been published in certain countries and areas. |