Jump to content

ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہے

From Wikisource
ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہے
by اسماعیل میرٹھی
297657ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہےاسماعیل میرٹھی

ہے بار خدا کہ عالم آرا تو ہے
دانائے نہان و آشکارا تو ہے
ہر شخص کو ہے تیرے کرم کی امید
ہر قوم کا آسرا سہارا تو ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.