Jump to content

کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل

From Wikisource
کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل
by اسماعیل میرٹھی
297633کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیلاسماعیل میرٹھی

کرتا ہوں سدا میں اپنی شانیں تبدیل
طوفان میں تھا نوح تو آتش میں خلیل
فی الحال ہوں ظاہر میں اگر اسماعیل
ہوں عالم باطن میں وہی رب جلیل


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.