Jump to content

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی

From Wikisource
لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
by مرزا غالب
300498لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانیمرزا غالب

لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
قیامت کشتۂ لعل بتاں کا خواب سنگیں ہے

بیابان فنا ہے بعد صحراۓ طلب غالبؔ
پسینہ توسن ہمت تو سیل خانۂ زیں ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.