Jump to content

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ

From Wikisource
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ
by مرزا غالب
300413دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔمرزا غالب

دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ
دل رُک رُک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سَوگند ہو گیا ہے غالبؔ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.