دولت نہیں جب تک یہ زبوں رہتے ہیں
Appearance
دولت نہیں جب تک یہ زبوں رہتے ہیں
محراب دعا میں سرنگوں رہتے ہیں
آ جاتی ہے جس وقت گھر ان کے دولت
پھر کیا ہے یہ سرگرم جنوں رہتے ہیں
![]() |
This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |