Jump to content

دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ

From Wikisource
دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ
by اسماعیل میرٹھی
297665دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہاسماعیل میرٹھی

دنیا کا نہ کھا فریب ویراں ہے یہ
راحت سے نہ دل لگا کہ مہماں ہے یہ
بچ نفس دنی سے ہے بڑا ہی کافر
کر روح کی پرورش مسلماں ہے یہ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.