جو کوئی کہ آفت نہانی مانگے
Appearance
جو کوئی کہ آفت نہانی مانگے
اور ملک عدم کی کچھ نشانی مانگے
دکھلا دے اسے تو اپنی شمشیر نگاہ
جس کا مارا کبھی نہ پانی مانگے
This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |