Jump to content

جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری

From Wikisource
جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
by مرزا غالب
300415جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہریمرزا غالب

جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
کہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری
دہری کیونکر ہو جو کہ ہووے صوفی؟
شیعی کیونکر ہو ماوراء النہری


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.