Jump to content

با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی

From Wikisource
با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
by اسماعیل میرٹھی
297675با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھیاسماعیل میرٹھی

با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
شوخی بھی ہے اس میں عیاری بھی
چھپ چھپ کے ہے تاک جھانک اپنی کرتا
اس سے کوئی سیکھ جائے مکاری بھی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.