Jump to content

انساں کو چاہئے نہ ہمت ہارے

From Wikisource
انساں کو چاہئے نہ ہمت ہارے
by اسماعیل میرٹھی
297645انساں کو چاہئے نہ ہمت ہارےاسماعیل میرٹھی

انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے
میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے
جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی
ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.