Jump to content

Page:Hayaat-e-Sheikh Saadi.pdf/10

From Wikisource
This page has not been proofread.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دیباچه

مشهور آدمیون کا حال لکھنا جسکو یونانی بین بیوگرفی اور عربی میں ترجمہ یا تذکرہ کہتے ہیں کم و بیش تقدیم زمانہ سے چلا آتا ہے ۔ اگر چہ اسوقت زیا دہ تر یا درون کے معرکے اور دیوتا کون کے کرشمے لوگوں کو اکثر زبانی یاد ہوتے تھے جو مناسب موقعوں پر بیان کیے جاتے تھے۔ لیکن یہودیوں کے ان قدم کی سرگذشتین میں لکھی جاتی نہیں ۔ یہودیوں کے بعد یونانیوں اور رومیوں نے اس طرف توجہ کی چنانچہ یونان کے شور پیارا پوٹارک کی بیگرنی جو دوسری صدی عیسوی میں لکھی گئی اس عہد کے تذکردون میں مست از اور برگزیدہ ہے ۔ اور عیسائیوں کے مذہبی لا کر پین اس زمانہ کے اولیا ، شہدا اور مجتہد دن کی سوانح عمری جوکسی قدس مکمل میں کثرت سے موجود ہیں ۔ زمان: متوسط میں مسلمانوں کی ہیں گرتی سب سے زیادہ وقعت کے قابل ہے لیکن ان دونون زمان می نذر کر سکنے کا اما ریلیف پہنا کر لوگوں کے حالات محض بطور روایت کے بیان کرتے تھے درایت کو اس میں کچھ داخل نہ دیتے تھے اور