Jump to content

Page:Bagh-o-bahar-mir-amman-ebooks-12.pdf/9

From Wikisource
This page has not been proofread.

باؤن اُکھڑے : روزگار نے موافقت نکی - عیال و اطفال کو چھوڑ کر تن تنها کشتی پر سوار ہو 1 ب و دانے کے زور سے اشرف البلا د کلکتے میں آپہنچاه جندے بدکاری گذري - اتفاقاً نواب دلاور جنگ نے بلو ا کر ا پنے جھد نے بھائی میر محمد کاظم خان چھوٹے کی اتالیقی کے واسطے مقر رکیا ، قریب دو سال کے وہان رہنا ہوا ۔ لیکن نباہ اپنا دیکھا • تب منشی میر بہادر علی جی کے وسیلے سے حضور تک جان گلکرست صاحب بہادر دام اقبالہ کے رسائی ہوئی * بارے طالع کی مدد سے ایسے جوان مرد کا دامن ہاتھہ لگا ہی۔ چاہئے کہ دن کچھ - نہیں تو یہ بھی غنیمت ہی کہ ایک ٹکر ا کھا کر پاؤن پھیلا کر رہتا ہوں ۔ اور گھر میں دس آدمی چھوٹے بڑے پرورش پاکر دعا اس قدردان کو کرتے ہیں ۔ خدا قبول کرے . بھای اوین ۔ سو حقیقت اُردو کی زبان کی بزرگوں کے منہہ سے یون سنی ہی کہ دتی شہر ہندوؤن کے نزدیک