Jump to content

ہے بس کہ جوانی میں بڑھاپے کا غم

From Wikisource
ہے بس کہ جوانی میں بڑھاپے کا غم
by قلق میرٹھی
317075ہے بس کہ جوانی میں بڑھاپے کا غمقلق میرٹھی

ہے بس کہ جوانی میں بڑھاپے کا غم
ہر سانس سے آتی ہے صداۓ ماتم
ہم رنگ عجب کاہش و افزائش ہے
بڑھتی ہے اگر عمر تو گھٹتے ہیں ہم


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.