Jump to content

گر عقل و شعور کی رسائی ہوتی

From Wikisource
گر عقل و شعور کی رسائی ہوتی
by سید یوسف علی خاں ناظم
301919گر عقل و شعور کی رسائی ہوتیسید یوسف علی خاں ناظم

گر عقل و شعور کی رسائی ہوتے
واعظ کی سمجھ میں بات آئی ہوتی
کوثر پہ صلاۓ جام مے کیوں دیتے
مے پینے میں کچھ اگر برائی ہوتی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.