Jump to content

کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے

From Wikisource
کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے
by میر تقی میر
315034کیا کیا اے عاشقی ستایا تونےمیر تقی میر

کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے
کیسا کیسا ہمیں کھپایا تونے
اول کے سلوک میں کہیں کا نہ رکھا
آخر کو ٹھکانے ہی لگایا تونے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.