Jump to content

کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا

From Wikisource
کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا
by جارج پیش شور
323419کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کاجارج پیش شور

کیا وصف لکھوں زلف سیہ کی لٹ کا
ہر پیچ میں اک دل کو لیا ہے لٹکا
اے شانہ زہے قسمت عالی تیری
کیا خوب ترے ہاتھ لگا ہے لٹکا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.