Jump to content

کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں

From Wikisource
کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
by احمد حسین مائل
304317کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میںاحمد حسین مائل

کہتے ہیں کہ رونق‌ جمالی ہوں میں
شہرہ ہے کہ جلوۂ جلالی ہوں میں
جو نام پسند آئے پکارو مجھ کو
کچھ بھی نہیں تصویر خیالی ہوں میں


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.