Jump to content

کچھ دل سے جھکے ہوئے کہا کرتے ہیں

From Wikisource
کچھ دل سے جھکے ہوئے کہا کرتے ہیں
by رشید لکھنوی
317468کچھ دل سے جھکے ہوئے کہا کرتے ہیںرشید لکھنوی

کچھ دل سے جھکے ہوئے کہا کرتے ہیں
آنسو بے کار بھی بہا کرتے ہیں
پیروں کی عبادت کا معین نہیں وقت
ہر وقت رکوع میں رہا کرتے ہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.