کب تک میں رنج و غم کی شدت دیکھوں
Appearance
کب تک میں رنج و غم کی شدت دیکھوں
تا کے اپنے پہ یہ مصیبت دیکھوں
گردوں نے پیر کر دیا ہے مجھ کو
خم ہوں کہ بس اب نہ اس کی صورت دیکھوں
![]() |
This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |