Jump to content

پیدل نہ مجھے روز شمار ان سے دے

From Wikisource
پیدل نہ مجھے روز شمار ان سے دے
by احمد حسین مائل
304311پیدل نہ مجھے روز شمار ان سے دےاحمد حسین مائل

پیدل نہ مجھے روز شمار ان سے دے
مرکب پہ لیے گنہ کا بار آنے دے
میں گھر سے لحد تک بھی گیا ہو کے سوار
محشر میں بھی تو مجھ کو سوار آنے دے


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.