Jump to content

ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے

From Wikisource
ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
by میر انیس
294976ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہےمیر انیس

ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
زردار کو بھی فروتنی بہتر ہے
ہے میوۂ نخل قد انساں تسلیم
جھکتی ہے وہی شاخ جو بار آور ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.