Jump to content

واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا

From Wikisource
واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
by اکبر الہ آبادی
319854واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنااکبر الہ آبادی

واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
یہ دماغ اور حکیمانہ نظر کیا کہنا
قوم کے عشق میں پر سوز جگر کیا کہنا
ایک ہی دھن میں ہوئی عمر بسر کیا کہنا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.