Jump to content

میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا

From Wikisource
میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
by احمد حسین مائل
304315میں اپنے کفن کا سینے والا نکلااحمد حسین مائل

میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
ہر سانس میں مر کے جینے والا نکلا
مائلؔ کیا ہوش کی یہی باتیں ہیں
صوفی سمجھا تو پینے والا نکلا


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.