Jump to content

میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر

From Wikisource
میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر
by میر تقی میر
315051میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطرمیر تقی میر

میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر
سو یاری بخت سے ہیں بار خاطر
ووں خاک میں آپ کو ملاکر اول
آخر کو ہوئے ہیں یوں غبار خاطر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.