فانی کے ہے نزدیک بقا کو بھی فنا
Appearance
فانی کے ہے نزدیک بقا کو بھی فنا
ظلمت کو اور نور و صفا کو بھی فنا
کیا خوف قلقؔ موت کا میت کے لیے
ہستی سے ہماری ہے فنا کو بھی فنا
![]() |
This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |