Jump to content

صورت وہ پہلی کہ ہو مگر ماہ تمام

From Wikisource
صورت وہ پہلی کہ ہو مگر ماہ تمام
by سید یوسف علی خاں ناظم
301906صورت وہ پہلی کہ ہو مگر ماہ تمامسید یوسف علی خاں ناظم

صورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمام
سیرت وہ بری کہ ہو مگر والیٔ شام
اچھا ہونا برا نہیں ہے زنہار
کیوں خو کی بری نہ ہو کی ہوئے ہو بدنام


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.