Jump to content

شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے

From Wikisource
شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
by قلق میرٹھی
317040شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانےقلق میرٹھی

شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
عباس کو وہ گھیر لیا اعدا نے
اے کوفیو یہ دست درازی ہیہات
باللہ کہ یداللہ کے کاٹے شانے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.