Jump to content

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا

From Wikisource
شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا
by میر انیس
294999شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگامیر انیس

شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا
آنسو جو گرے گا شکل گوہر ہوگا
پوچھے گا خدا جب ایسے در کی قیمت
تب حشر میں جوہری پیمبر ہوگا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.