Jump to content

سورۃ الإخلاص

From Wikisource

تعارف سورت

[edit]

عربی متن

[edit]

اردو تراجم

[edit]

احمد علی

[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کہہ دووہ الله ایک ہے (۱) اللہ بے نیاز ہے (۲) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے (۳) اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے (۴)۔