Jump to content

سنا ہے چاہ کا دعویٰ تمہارا

From Wikisource
سنا ہے چاہ کا دعویٰ تمہارا
by میر تقی میر
315130سنا ہے چاہ کا دعویٰ تمہارامیر تقی میر

سنا ہے چاہ کا دعویٰ تمہارا
کہو جو کچھ کہ چاہو مہرباں ہو
کنارا یوں کیا جاتا نہیں پھر
اگر پائے محبت درمیاں ہو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.