Jump to content

زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایا

From Wikisource
زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایا
by میر تقی میر
315068زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایامیر تقی میر

زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایا
جاے دنداں کو ہم نے خالی پایا
آنکھوں کی بصارت میں تفاوت آیا
پیری نے عجب سماں ہمیں دکھلایا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.