Jump to content

راہی طرف عالم بالا ہوں میں

From Wikisource
راہی طرف عالم بالا ہوں میں
by میر انیس
295002راہی طرف عالم بالا ہوں میںمیر انیس

راہی طرف عالم بالا ہوں میں
دنیا سے عدم کو جانے والا ہوں میں
یارب ترا نام پاک جپنے کے لیے
گویا اک ہڈیوں کی مالا ہوں میں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.