Jump to content

دنیا سے ذوقؔ رشتۂ الفت کو توڑ دے

From Wikisource
دنیا سے ذوقؔ رشتۂ الفت کو توڑ دے
by محمد ابراہیم ذوق
296625دنیا سے ذوقؔ رشتۂ الفت کو توڑ دےمحمد ابراہیم ذوق

دنیا سے ذوقؔ رشتۂ الفت کو توڑ دے
جس سر کا ہے یہ بال اسی سر میں جوڑ دے
پر ذوقؔ تو نہ چھوڑے گا اس پیر زال کو
یہ پیر زال گر تجھے چاہے تو چھوڑ دے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.