Jump to content

دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خواب

From Wikisource
دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خواب
by میر تقی میر
315077دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خوابمیر تقی میر

دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خواب
آرام خوش آتا ہے سہاتی ہے خواب
میں غم زدہ کیا اپنے دنوں کو روؤں
میری تو جہاں شب ہوئی جاتی ہے خواب


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.