Jump to content

درگاہ علم دار سے بہبودی ہے

From Wikisource
درگاہ علم دار سے بہبودی ہے
by مرزا سلامت علی دبیر
294969درگاہ علم دار سے بہبودی ہےمرزا سلامت علی دبیر

درگاہ علم دار سے بہبودی ہے
بیماری کو واں شفائے خوشنودی ہے
ہم مرتبۂ کربلا ہے درگاہ جلیل
واں خاک شفا ہے اور یہاں اودی ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.