Jump to content

درپیش ہے میرؔ راہ تجھ کو پیارے

From Wikisource
درپیش ہے میرؔ راہ تجھ کو پیارے
by میر تقی میر
315080درپیش ہے میرؔ راہ تجھ کو پیارےمیر تقی میر

درپیش ہے میرؔ راہ تجھ کو پیارے
غفلت سے نہیں نگاہ تجھ کو پیارے
آتے ہیں نظر جاتے یہ سارے اسباب
سوجھے گی کبھو بھی آہ تجھ کو پیارے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.