Jump to content

دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یارب

From Wikisource
دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یارب
by قلق میرٹھی
317088دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یاربقلق میرٹھی

دروازے پہ تیرے ہی مروں گا یا رب
کیا بیم جہنم نہ ڈروں گا یا رب
گستاخیٔ عذر بعد عصیاں معیوب
توبہ ہے کہ توبہ نہ کروں گا یا رب


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.