Jump to content

تو نے صورت جو اپنی دکھلائی

From Wikisource
تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
by پنڈت جواہر ناتھ ساقی
331360تو نے صورت جو اپنی دکھلائیپنڈت جواہر ناتھ ساقی

تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
مٹ گئی ساری یہ من و مائی
اس سے ثابت ہے تو ہے ہرجائی
خود تماشا و خود تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.