Jump to content

اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو

From Wikisource
اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
by میر انیس
295045اے شاہ کے غم میں جان کھونے والومیر انیس

اے شاہ کے غم میں جان کھونے والو
اے ابن علی کے صدقے ہونے والو
اس اجر عظیم کو نہ دو ہاتھوں سے
اب دو ہی شبیں اور ہیں رونے والو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.