Jump to content

اقرار نگر کو گدائی کا ہے

From Wikisource
اقرار نگر کو گدائی کا ہے
by احمد حسین مائل
304318اقرار نگر کو گدائی کا ہےاحمد حسین مائل

اقرار نگر کو گدائی کا ہے
دعویٰ افلاس و بے نوائی کا ہے
ہر بات میں ہے فروتنی کا اظہار
یہ بھی انداز خود ستائی کا ہے


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.