Jump to content

اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں

From Wikisource
اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں
by قلق میرٹھی
317037اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیںقلق میرٹھی

اس خطے کی جا عالم بالا میں نہیں
یاراۓ نظر چشم تماشا میں نہیں
ہر طائفہ شایان طواف ملکوت
میرٹھ میں ہیں وہ لوگ کہ دنیا میں نہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.