Jump to content

اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا

From Wikisource
اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا
by سید یوسف علی خاں ناظم
301913اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیراسید یوسف علی خاں ناظم

اخلاص کی دھوکے پر ہوں مائل تیرا
سچ تو یہ ہے کہ جانتا ہے مشکل تیرا
ریشم کی سی لچھی ہیں سب اعضا تیرے
کیوں کر جانوں کہ سخت ہے دل تیرا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.