Jump to content

اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے

From Wikisource
اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے
by میر تقی میر
315116اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگےمیر تقی میر

اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے
پر سوچ کے غفلت کے تئیں روؤگے
کیا خواب گراں پہ میل روز و شب ہے
جاگو ٹک میرؔ پھر بہت سوؤگے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.