Jump to content

آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ

From Wikisource
آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ
by سید یوسف علی خاں ناظم
301924آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔسید یوسف علی خاں ناظم

آ جائے اگر حکم فلک سے ناظمؔ
اس حکم کو ہم سنیں ملک سے ناظمؔ
ہے اس کو مخالفت مئے ناب کے ساتھ
کھولیں گے نہ ہم روزہ نمک سے ناظمؔ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.